وزیر اعظم سے مذہبی سکالر طیبہ خانم بخاری کی ملاقات، پچاس لاکھ روپے کا چیک کرونا ریلیف فنڈ کیلئے پیش کیا

    وزیر اعظم سے مذہبی سکالر طیبہ خانم بخاری کی ملاقات، پچاس لاکھ روپے کا چیک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان سے معروف مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری نے ملاقات کر کے پچاس لاکھ روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیر اعظم کو پیش کیا اورکورونا ریلیف مہم کے لیے فنڈ ریزنگ کے عزم کا اظہار،وزیر اعظم نے مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کے جذبے کو سراہا۔
طیبہ خانم بخاری

مزید :

صفحہ اول -