نئے ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ مذہبی امور احمد حنیف اورکزئی نے چارج سنبھال لیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) نئے تعینات ہونیوالے ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ مذہبی امور احمد حنیف اورکزئی نے چارج سنبھال لیا۔ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق سے تفصیلی ملاقات کی، معلوم ہوا ہے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری کے بیج میٹ ہیں۔
حنیف اورکزئی