کرونا کے پیش نظر 7نئی لیبز کو ٹیسٹ کیلئے فعال کردیا گیا

  کرونا کے پیش نظر 7نئی لیبز کو ٹیسٹ کیلئے فعال کردیا گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) کرونا سے بروقت بچاؤ کیلئے اقدامات کے تحت لاہور میں 7 نئی سرکاری و نجی لیب کو کورونا ٹیسٹ کیلئے فعال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل، جناح ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پی سی آر ٹیسٹ کرے گا۔ علاوہ ازیں پی کے ایل آئی، پنجاب یونیورسٹی، لاہور یونیورسٹی اور مغل آئی ہسپتال کو پی سی آر ٹیسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نئی لیبز

مزید :

صفحہ آخر -