پاکستانی نژاد برطانوی نرس کرونا کے باعث انتقال کرگئیں

پاکستانی نژاد برطانوی نرس کرونا کے باعث انتقال کرگئیں

  

لندن (آن لائن)لندن میں کرونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اریما کا انتقال والسال مینر ہاسپٹل میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے کام کررہی تھی۔اریما میں 13 مارچ کو کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں،جس کے بعد انہیں ہسپتال میں رکھا گیا۔پاکستانی نڑاد برطانوی نرس تین بچوں کی ماں تھیں۔

نرس کا انتقال

مزید :

صفحہ آخر -