میں مصروف ہوں، ایم ایس میو ہسپتال کا رابطے پر جواب

  میں مصروف ہوں، ایم ایس میو ہسپتال کا رابطے پر جواب

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر طاہر خلیل سے اس حوالے موقف لینے کے کئے فون پر رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں ابھی مصروف ہوں اس حوالے سے میں تھوڑی دیر بعد کال کروں گا مگر دوبارہ انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا۔

جواب

مزید :

صفحہ آخر -