ایمرٹس کی پروزایں جزوی طور پر بحال

ایمرٹس کی پروزایں جزوی طور پر بحال

  

دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ایمیرٹس نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے مسافروں کو ان کے آبائی ممالک یا ان کی حتمی منزلوں تک پہنچانے کے لیے پروازیں جزوی طور پر بحال کی جا رہی ہیں اور فضائی پروازوں کے ذریعہ مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے افراد کو وطن واپس لایا جائے گا۔ کمپنی کے چیئرمین نے اس بارے میں ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ایسی پروازیں 6 اپریل سے بحال ہو رہی ہیں۔ شیخ احمد بن السعید مخطوم کے مطابق سفری پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ آہستہ آہستہ پروازیں بھی بحال کی جاتی رہیں گی۔

مزید :

عالمی منظر -