ڈہرکی‘ 135افراد کی سکریننگ‘ دو پر کرونا وائرس کا حملہ‘ نگرانی شروع
ڈہرکی (نامہ نگار)ڈہرکی کے قریب پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے علاقہ سے تبلیغ کے سلسلہ میں آئے ہوئے 135افرادکی اسکریننگ کرنے کے بعدپنجاب شہربھکر کے رہائشی 80سالہ غلام ہاشم ولدغلام رسول اوربونیرشہرصوبہ پختون خواہ کے رہائشی72سالہ فقیر محمدولدرحمت گل کرونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے دونوں کرونامتاثرین کوانکے اسے تبلیغی مرکزکوقرنطینہ سینٹرقرار دیکرباہر جانے سے روک دیا گیا ہے ایک اطلاعات کے مطابق135 تبلیغی پانچ(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
روز قبل صومالیہ اورفلپائن سے تبلیغ کرکے سندھ کے شہر گھوٹکی کے علاقہ شاہی بازرکے قریب قیام پذیر تھے دونوں متاثرین کوعلیحدہ سخت نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
حملہ