جماعت اہل سنت کے ورکرز مستحقین کی امداد کیلئے معروف عمل ہیں‘ محمد یعقوب فریدی

  جماعت اہل سنت کے ورکرز مستحقین کی امداد کیلئے معروف عمل ہیں‘ محمد یعقوب ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیرصاحبزادہ پیرسید مظہرسعیدشاہ نے ضلعی امیر جماعت اہلسنت وہاڑی قاری محمد یعقوب فریدی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری ملت(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

اسلامیہ انسانیت کی خدمت کیلئے میدان عمل میں نکلے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلعی امیر جماعت اہلسنت وہاڑی قاری محمد یعقوب فریدی سے گفتگو کرتے ہوئیکیا اس موقع پرجماعت اھل سنت ضلع وہاڑی کے امیر قاری محمد یعقوب فریدی نے کہاکہ جماعت اھل سنت کے تمام ورکر اپنے مرکزی امیر سیدمظہر سعید شاہ اورصوبائی آرگنائزرز پیرخلیل الرحمان شاہ اوررعلامہ فاروق خان سعیدی اور ڈویژنل امیرسیدظفر علی شاہ ڈویژنل ناظم قاری فیض بخش رضوی اور سید رمضان شاہ کے حکم پروہاڑی میں مصروف عمل ھے ریاکاری سے بچ کر گھر گھر مستحقین کی خدمت کررھی ھیانہوں نے مزید کہاکہ جماعت اہل سنت محب وطن جماعت ھے جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیاجما عت اہل سنت کے کارکن افواج پاکستان ااورملکی اداروں کے ساتھ مل کر ملک ملت کی خدمت کی اس وقت بھی اپنی قیادت کے حکم پر میدان عمل میں مصروف ھے

یعقوب فریدی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -