گیس سلنڈر دھماکہ‘ 14سالہ لڑکا نشتر میں جاں بحق‘ گھر میں کہرام

      گیس سلنڈر دھماکہ‘ 14سالہ لڑکا نشتر میں جاں بحق‘ گھر میں کہرام

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان) گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی بچہ نشتر میں دم توڑ گیا،تفصیلات کے مطابق تلمبہ (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں سلنڈرپھٹنے سے 6افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک بچہ جسکی 14سال تھی شدید زخمی تھا،جسکو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا،14سالہ محمد آصف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔

کہرام

مزید :

ملتان صفحہ آخر -