کاروبار بند‘ مختلف ادارے قرض وصولی کیلئے سرگرم‘ شہریوں کا احتجاج

  کاروبار بند‘ مختلف ادارے قرض وصولی کیلئے سرگرم‘ شہریوں کا احتجاج

  

دائرہ دین پناہ(نمائندہ خصوصی) کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی وجہ سے مزدور،چھوٹے کاشتکار،چھوٹے دوکاندار پریشان حال ہیں جن کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں ادھر پنجاب بھر میں اکثر ادارے بند ہونے کے باوجود چند ایک قرض فراہم کرنے والے محکمے کشف،اخوت،خوشحالی بنک، این آر ایس پی اور دیگر نجی بینک مسلسل ایکٹو ہیں اور ان کے ورکر دن بھر مختلف اداروں میں سرگرم عمل ہیں ملازمین اور ورکروں نے (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

گھر گھر جا کر غریب عوام کا جینا محال کیا ہوا ہے جب کہ اس مشکل وقت میں غریب عوام روزی روٹی سے محروم ہیں قرضے واپسی کیسے کریں جبکہ اس وقت تو انہیں قرضے معاف کر دینے چاہئیں۔

سرگرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -