کالے یرقان سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق چک 26 کے رہائشی 60 سالہ غلام مصطفی اور کوٹ سبزل کا رہائشی 35 سالہ دین محمد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پایااور دم توڑ گئے ہیں۔
جاں بحق