وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا اٹک میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا اٹک میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق اٹک میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ فی الحال اٹک میں 1073 مریضوں کا انتظام موجود (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

ہے لیکن میری کوشش ہے کہ ضلعی انظامیہ کے ساتھ مل کر اسے بڑھایا جائے اور بہترین سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ موجودہ وسائل کے بہترین استعمال پر ڈی پی او، ڈپٹی کمشنر اور ان کی ٹیم داد کے مستحق ہیں،

زلفی بخاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -