اداکاہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر نے سب کے دل جیت لیے
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب سراہا۔
انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر گلابی لپ سٹک اور سنہری جیولری کے ساتھ دیدہ زیب لباس پہنے ہوئے ہیں، اس تصویر نے دیکھنے والوں کی توجہ سمیٹی تو وہیں پر ایک صارف نے دلچسپ کمنٹ کیا۔
ایک صارف نے فرطِ جذبات میں ایسے آئے کہ تعریف کرتے ہی چلے گئے، انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ "پیاری ہیں ، پیاری ہیں بہت ہی پیاری ہیں".