انسداددہشتگردی عدالت نمبر 2 کی خالی سیٹ پر جج طاہر عباس سپرا تعینات

انسداددہشتگردی عدالت نمبر 2 کی خالی سیٹ پر جج طاہر عباس سپرا تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد(آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نمبر 2 کی خالی سیٹ پر جج طاہر عباس سپرا کو تعینات کردیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے،گریڈ20 کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا اس سے قبل ڈسٹرکٹ کورٹس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے،وزادت قانون نے جج طاہر عباس سپرا کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،عدالت نمبر1 کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث دونوں عدالتیں خالی تھیں۔ 

طاہر عباس 

مزید :

صفحہ اول -