پی ٹی آئی کا 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ 

   پی ٹی آئی کا 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آبا (آن لائن)پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کے آخری عشرے میں لیلتہ القدر کے حصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی 

مزید :

صفحہ اول -