مظاہرین اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں مذاکرات کامیاب کندھکوٹ دھرنا ختم

مظاہرین اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں مذاکرات کامیاب کندھکوٹ دھرنا ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کندھکوٹ(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مظاہرین کے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کندھکوٹ دھرنا ختم کر دیا گیا۔رینجرز اور پولیس نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ باپ بیٹے سمیت تینوں مغویوں کو 4 دنوں میں بازیاب کرائیں گے، کامیاب مذاکرات کے بعد سھریانی برادری کی جانب سے مغویوں کی بازیابی کے لئے لگایا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا، دھرنا ختم ہونے کے بعد ٹریفک کی آمدورفت شروع ہو گئی۔

 دھرنا ختم

مزید :

صفحہ اول -