اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

 اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد   (آئی این پی) ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  آج  (جمعرات کو) طلب کر لیا گیا۔ وزارت خزانہ  ذرائع کے مطابق  وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کا پہلا اجلاس آج  ہو گا، اجلاس میں مختلف وزارتوں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔

  اجلاس

مزید :

صفحہ اول -