ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری عبدالرشید عابد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات 

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری عبدالرشید عابد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری عبدالرشید عابد کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا، سیشن جج محمد ساجد علی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہیومن ریسورس جبکہ سیشن جج عبہر گل خان کو ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری تعینات کر دیا گیا ہے۔

تعیناتی 

مزید :

صفحہ آخر -