پارلیمان‘جمہوریت بھٹو کے متفقہ آئین کی دین ہے، پرویزاشرف

  پارلیمان‘جمہوریت بھٹو کے متفقہ آئین کی دین ہے، پرویزاشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان اور جمہوریت بھٹو کے متفقہ آئین کی دین ہے بھٹو نے آئین پاکستان کے تحت مظلوم و محکوم  طبقات کو  برابری کے حق کی ضمانت دی،قائد عوام کے 45ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ قائد عوام نے طلباء_  اور محنت کشوں کو یونین سازی کا حق دیا،انہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر ملک کی جغرافیائی سرحدوں کو محفوظ بنایا،انہوں نے مزید کہا کہ بھٹو کو 44برس بعد انصاف ملنے پر گڑھی خدا بخش کے جلسے میں 14اپریل کو نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

پرویز اشرف

مزید :

صفحہ آخر -