کلسٹر منظم کو ملٹی پل ویزہ جاری کرنے کیلئے6 اپریل تک کاغذات طلب 

 کلسٹر منظم کو ملٹی پل ویزہ جاری کرنے کیلئے6 اپریل تک کاغذات طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے کلسٹر منظم کو ملٹی پل ویزہ جاری کرنے کیلئے چھ اپریل تک کاغذات طلب کرلئے اصلی پاسپورٹ اور ہوپ کا کورنگ لیٹر، تاشیر آفس سے بائیو میٹرک برائے ویزاکے ساتھ تمام کاغذات ہوپ کے دفتر میں چھ اپریل تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

کاغذات طلب

مزید :

صفحہ آخر -