البرکہ گروپ کا پی آئی اے مینجمنٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

البرکہ گروپ کا پی آئی اے مینجمنٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) البرکہ گروپ کے ڈائریکٹر ابوذر ابوبکر رشید کا پی آئی اے مینجمنٹ کے اعزاز میں ایم ایم عالم روڈ کے ہوٹل میں افطار ڈنر ڈسٹرکٹ منیجر لاہور ظہیر عباس آغا، پی ایس ایم واجد سلیم، ایس پی او جاوید سینئر ایس اپی او حسنات، ایس پی او عمیر کی خصوصی شرکت۔ البرکہ گروپ کی سیلز پر انہیں خراج تحسین۔ ڈائریکٹر ابو ذر ابوبکر رشید پی آئی اے نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا پی آئی اے ہماری قوم ایئر لائنز ہے البرکہ گروپ نے ہمیشہ پی آئی اے کو ترجیح دی ہے۔ ڈسٹرکٹ منیجر پی ایس ایم ایس پی او حضرات نے مکمل تعاون کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ البرکہ گروپ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اعلیٰ معیار برقرار رکھے گا