منچن آبادمیں مخالفین کی فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

منچن آبادمیں مخالفین کی فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منچن آباد(نامہ نگار)شہر کے مضافاتی علاقہ کدار پور میں دوہرے قتل کی واردات میں پیشی پر جانیوالے دو بھائی فائرنگ کرکے قتل کردیے گئے، دونوں بھائیوں کا قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، مقتولین کی شناخت ننے خاں اور علی صابر آہلوکا کے ناموں سے ہوئی،  فائرنگ کرنے والے  ملزمان میں آصف، خضر، ساجد شامل ہیں جومقتولین کے قریبی رشتہ دار بتائے جا رہے ہیں۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

بھائی قتل