میلسی،موضع فدہ ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی

میلسی،موضع فدہ ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی(نامہ نگار)تھانہ سٹی میلسی کی حدود موضع فدہ میں مبینہ طور پر  نوجوان نے خود کشی کرلی متوفی  کی شناخت محمد(بقیہ نمبر27صفحہ7پر)

 اشفاق ولد نواز قوم راں کے نام سے ہوئی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی پولیس  نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔متوفی کے والد کے مطابق مبینہ۔طور پر خود کشی کر نے والا  شخص جذباتی تھا اوراس نے  جذبات. کی رو  میں بہہ کر خودکشی کی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی صفدر جوئیہ نے کہا ہے کہ تمام تر پہلوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔