سی ای او ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان 

سی ای او ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان 
سی ای او ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ای او ریلوے نے ملازمین کی معمولی سزائیں اور  جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ریلویز عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ معافی کا اطلاق حادثات، مالیاتی خوردبرد کیسز والے ملازمین پر نہیں ہوگا،ان کا  کہناتھا کہ ٹرینوں کی آمدورفت میں باقاعدگی 95 فیصد ہو گئی ہے۔

عامر علی بلوچ نے کہاکہ ریلوے ملازمین کو تنخواہیں وقت پر مل رہی ہیں،ملازمین کے دیگر واجبات بھی جلد ادا کر دیئے جائیں گے۔