عید پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

عید پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے؟ کابینہ ڈویژن نے ...
عید پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر4سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے،ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 12اپریل تک عیدتعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 13اپریل تک تعطیلات ہونگی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز عیدالفطر تعطیلات کی سمری منظور کی تھی ۔