شہبازشریف سعودی عرب کب جارہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

شہبازشریف سعودی عرب کب جارہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 
شہبازشریف سعودی عرب کب جارہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کے عمرہ ادائیگی کیلئے جلد سعودی عرب جانے کا امکان ہے ۔

مقامی اخبار ’ جنگ نیوز‘ نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید :

قومی -