اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور
اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق  اعظم سواتی نے سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کے سامنے سرنڈر کر دیا،اعظم سواتی وکیل علی بخاری مرتضیٰ طوری کے ہمراہ سپیشل جج سنٹرل رخشندہ شاہین  کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔