بانی پی ٹی آئی نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی،شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کی چھٹی

بانی پی ٹی آئی نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی،شیر افضل مروت ...
بانی پی ٹی آئی نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی،شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کی چھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی، شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کو اڈیالہ فوکل پرسن کی فہرست سے باقاعدہ نکال دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فوکل پرسنز کا اعلان کیا،بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار حسین اور علی ظفر فوکل پرسنز تعینات کئے گئے ہیں۔