بیرسٹر عقیل ملک قانونی امور کے ترجمان مقرر، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری 

 بیرسٹر عقیل ملک قانونی امور کے ترجمان مقرر، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری 
 بیرسٹر عقیل ملک قانونی امور کے ترجمان مقرر، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت اطلاعات و نشریات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اس سلسلہ میں وزارت اطلاعات کی جانب سے بیرسٹر عقیل ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک کی تقرری صرف اعزازی بنیادوں پر ہوگی اور وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔

مزید :

قومی -