سونے کو پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

سونے کو پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ
سونے کو پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، آج دوسرے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں سونا 2200 روپے اضافہ ہو گیا،سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 1886 روپے مہنگاہو کر 2 لاکھ 6704 کا ہوگیا۔