لڑکی سے زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر ملزم نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ۔۔۔

لڑکی سے زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر ملزم نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ۔۔۔
لڑکی سے زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر ملزم نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں زبردستی شادی کی کوشش پر لڑکی نے انکار کر دیا جس پر ملزم نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ اب ساری زندگی جیل کی تاریک کوٹھڑی میں گزارنا پڑے گی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والا میں ملزم نوید نے رشتے سے انکار کی رنجش میں رکشہ روک کر فائرنگ کر دی جس پر 24 سالہ سماریہ جاں بحق ہو گئی۔

واردات کے بعد لڑکی کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا، پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی جو پکڑے جانے پر ساری زندگی جیل میں ہی گزارے گا۔