سراج الحق نے حافظ نعیم الرحمان کے امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر کیا کہا؟

سراج الحق نے حافظ نعیم الرحمان کے امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر کیا کہا؟
سراج الحق نے حافظ نعیم الرحمان کے امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر کیا کہا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سراج الحق نے حافظ نعیم الرحمان کے امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر ان کے نام جاری پیغام میں استقامت کی دعا کی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان سے متعلق یہ بھی کہا کہ  اللہ تعالیٰ حافظ نعیم کے انتخاب کو جماعت اسلامی، پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے خیروبرکت کا باعث بنائے۔

واضح رہے کہ سراج الحق اور حافظ نعیم الرحمان امیر کیلئے ہونیوالے انتخاب میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھے۔

مزید :

قومی -