افتخار ٹھاکرسرائیکی فلم ”دھیاں رانیاں“میں کاسٹ

افتخار ٹھاکرسرائیکی فلم ”دھیاں رانیاں“میں کاسٹ
 افتخار ٹھاکرسرائیکی فلم ”دھیاں رانیاں“میں کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)ڈائر یکٹر و رائٹر زوار بلوچ نے اداکار افتخار ٹھاکر کو اپنی سرائیکی فلم ”دھیاں رانیاں“میں کاسٹ کر لیا ۔فلم میں افتخار ٹھاکر مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ عمائمہ خان ان کے مد مقامل ہونگی ۔اس فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے اور اس کا دوسر ا سپیل عیدالفطر کے بعد مکمل کیا جائے گا ۔فلم کے ڈائر یکٹر ‘رائٹر اور پرڈیوسر زوار بلو چ ہیں۔

مزید :

تفریح -