لیلیٰ نے اسٹیج پرکام کےلئے 3لاکھ روپے مانگ لیے

لیلیٰ نے اسٹیج پرکام کےلئے 3لاکھ روپے مانگ لیے
 لیلیٰ نے اسٹیج پرکام کےلئے 3لاکھ روپے مانگ لیے

  



لاہور( این این آئی)فلمسٹار لیلیٰ نے عید الفطر پر اسٹیج میں کام کرنے کےلئے 3لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرامہ پروڈیوسر عامر چوہدری نے اداکارہ لیلیٰ سے رابطہ کر کے انہیں عید الفطر پر پیش کئے جانےوالے اسٹیج ڈرامے میںکام کی پیشکش کی تاہم اداکارہ کی طرف سے تین لاکھ روپے معاوضہ طلب کرنے پر پروڈیوسر نے نئی اداکارہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید : تفریح


loading...