صوبیہ خان کے بعد پیا گھر سدھار یں گی

صوبیہ خان کے بعد پیا گھر سدھار یں گی
صوبیہ خان کے بعد پیا گھر سدھار یں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) اداکارہ صوبیہ خان عید الاضحی کے بعد پیا گھر سدھار جائینگی ۔ بتایا گیا ہے کہ صوبیہ خان کے ہونےوالے شوہر کراچی کے امیر گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور دونوں پہلی ہی ملاقات میں ایکدوسرے پر فدا ہو گئے ۔

مزید :

تفریح -