ماہ نور کی ” شیر دل“ عید الفطر پر ریلیز ہوگی

ماہ نور کی ” شیر دل“ عید الفطر پر ریلیز ہوگی
 ماہ نور کی ” شیر دل“ عید الفطر پر ریلیز ہوگی

  



لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہ نور کی پہلی پنجابی فلم ” شیر دل“ عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔ فلم میں اداکارہ پر آئٹم سانگ عکسبند کیا گیا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہ نو نے کہا کہ پنجابی فلموں میں میرا پہلا تجربہ ہے لیکن مجھے امید ہے کہ میرے کام کو سراہا جائےگا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شعبے سے وابستہ شخص کبھی پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ وقت کیساتھ ساتھ اسکے کام میں پختگی آتی ہے ۔

مزید : تفریح


loading...