فلم ”نمک“ 100 کروڑ روپے کا بزنس کرے گی:شاہد کپور

فلم ”نمک“ 100 کروڑ روپے کا بزنس کرے گی:شاہد کپور
فلم ”نمک“ 100 کروڑ روپے کا بزنس کرے گی:شاہد کپور

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) کنگ خان، سلمان اور اکشے کے بعد اب شاہد کپور بھی سو کروڑ کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے پر عزم ہیں۔کپور خاندان کے چراغ شاہد کپور ان دنوں پر بھودیوا کی ایکشن فلم نمک کی تیاری کر رہے ہیں۔ شاہد کو پوری امید ہے کہ یہ فلم سوکروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔اس سے پہلے سلمان خان کی فلم وانٹڈ اور اور اکشے کمار کی راوڈی راٹھور سو کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی فلموں میں اپنا نام لکھواچکی ہیں۔ اب شاہد کو امید ہے کہ نمک بھی سو کروڑ روپے کا مزہ چکھے گی ۔

مزید : تفریح


loading...