سری لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کا بھرپور فائدہ ہو گا: شعیب ملک

سری لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کا بھرپور فائدہ ہو گا: شعیب ملک
 سری لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کا بھرپور فائدہ ہو گا: شعیب ملک

  



لاہور ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ سری لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کا بھرپور فائدہ ہو گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے کھلاڑیوں کو سری لنکا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملے گا ۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے شعیب ملک نے کہا کہ سیالکوٹ سٹالینز کا چیمپئینز لیگ کھیلنا ہی خوش آئند ہے، چاہے یہ کوالیفائنگ راونڈہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں مقابلہ سخت ہوتا ہے، ٹی 20 ورلڈکپ سے پہلے سیریز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا ۔

مزید : کھیل


loading...