بریڈہیڈن نے ٹریننگ شروع کر دی

بریڈہیڈن نے ٹریننگ شروع کر دی
 بریڈہیڈن نے ٹریننگ شروع کر دی

  



ملبورن ( نیٹ نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بریڈہیڈن نے طویل عرصے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی۔ وہ رواں برس جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول سیریز کےلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ ہیڈن بیٹی کی بیماری کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے تھے جس کے بعد وہ کرکٹ کے میدانوں میں ایکشن میں نظر نہیں آئے تاہم گزشتہ روز نیوساﺅتھ ویلز کے ساتھ انہوں نے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔برےڈ ہےڈن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی فارم کی بحالی اور وکٹ کیپنگ کو بہتر بنانے کےلئے سخت محنت کریں گے اور بہت جلد مداح انہیں کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ دیکھیں گے۔

مزید : کھیل


loading...