بیل آﺅٹ پیکیج‘سٹیل ملز کو ساڑھے3 ارب جاری

بیل آﺅٹ پیکیج‘سٹیل ملز کو ساڑھے3 ارب جاری
بیل آﺅٹ پیکیج‘سٹیل ملز کو ساڑھے3 ارب جاری

  



اسلام آباد(آن لائن)سٹیل ملز بیل آویٹ پیکج کے پہلے مرحلے میں تین ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے گئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نیشنل بینک کے نام ساڑھے 3ارب کا لیٹرآف کمفرٹ جاری کیا گیا ہے جو کارکردگی کی بنیاد پر مشروط کیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ نے منظور شدہ بیل آویٹ پیکج مرحلہ وارجاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے پہلے مرحلہ میں 50 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری قسط ستمبر میں جاری کی جائے گی۔ سٹیل ملز کیلئے 14 ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکج منظورکیا گیا ہے۔

مزید : بزنس


loading...