تیل کی قیمت میں اضافے کارحجان

تیل کی قیمت میں اضافے کارحجان
تیل کی قیمت میں اضافے کارحجان

  



سنگاپور(اے پی اے )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل تین روز سے کمی کا شکار ہونے کے بعد ایک بار پھر اضافے کے جانب گامزن ہیں۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے ستمبر کے سودیچالیس سینٹس اضافے کے بعد ستاسی ڈالر پچاس سینٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں۔نارتھ برینٹ اگست کے سودے چالیس سینٹس اضافے کے بعد ایک سو چھ ڈالر پینتیس سینٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ میں بے روز گاری میں کمی کے بہتر اعداد وشمار کے باعث عالمی مندی میں سرمایہ کاروں کی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید : بزنس


loading...