دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر نچلے اور ہیڈقادرآباد پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر نچلے اور ہیڈقادرآباد پر اونچے درجے کا سیلاب
دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر نچلے اور ہیڈقادرآباد پر اونچے درجے کا سیلاب

  



سیالکوٹ، منڈی بہاﺅالدین(مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر نچلے اور ہیڈقادرآباد پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ آج رات تک ہیڈمرالہ سے اڑھائی لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ گزرنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ میں ہیڈمرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور ایک لاکھ تینتیس ہزار 420کیوسک پانی کا ریلہ گزررہاہے ۔

منڈی بہاوالدین میں دریائے چناب میں ہیڈقادرآباد پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور دو لاکھ تیس ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزررہاہے ۔

مزید : سیالکوٹ


loading...