ارسا کی جانب سے پانی کم کرنے پر پنجاب کااحتجاج

ارسا کی جانب سے پانی کم کرنے پر پنجاب کااحتجاج
 ارسا کی جانب سے پانی کم کرنے پر پنجاب کااحتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کا ارسا کی طرف سے پانی کم کرنے پر شدیداحتجاج کیا ہے اور اس ضمن میں پنجاب کی طرف سے چیئرمین ارسا کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔حکام کے مطابق چشمہ بیراج سے 10 ہزار کیوسک پانی کم ہونے سے جنوبی پنجاب میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے جبکہ پانی کی کمی کے باعث رحیم یار خان اور اس کے ملحقہ علاقوں تک پانی نہیں پہنچ سکے گا جس سے فصلیں متاثرہو سکتی ہیں ۔

مزید :

لاہور -