مزار قائد پر حاضری ، کوشش ہے کہ بزنس لیڈرکراچی آئیں : امریکی قونصل جنرل

مزار قائد پر حاضری ، کوشش ہے کہ بزنس لیڈرکراچی آئیں : امریکی قونصل جنرل
مزار قائد پر حاضری ، کوشش ہے کہ بزنس لیڈرکراچی آئیں : امریکی قونصل جنرل

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین نے کہاہے کہ سویلین شعبوں میں پاکستان سے تعاون جاری رہے گا جبکہ کوشش ہے کہ امریکی بزنس لیڈر کراچی آئیں ۔

مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں امریکی قونصل جنرل کاکہناتھاکہ مزار قائد پر جناح کے ویژن کو سلام کرتے ہیں اور امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل مدتی تعلقات چاہتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہاکہ مضبوط مستحکم پاکستان کے خواہاں ہیں اور ہمیشہ پاکستان کی مالی معاونت کی بات کی ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...