نیٹو سپلائی پھربحال ہوگئی

نیٹو سپلائی پھربحال ہوگئی
 نیٹو سپلائی پھربحال ہوگئی

  



خیبرایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل ہونے والی نیٹو سپلائی ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق بندش کے دس بعد آج چھ کنٹینرز افغانستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔

مزید : خیبر


loading...