پاکستان کے ایتھلیٹ لیاقت علی بھی اولمپک کی دوڑ سے باہر

پاکستان کے ایتھلیٹ لیاقت علی بھی اولمپک کی دوڑ سے باہر
پاکستان کے ایتھلیٹ لیاقت علی بھی اولمپک کی دوڑ سے باہر

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے ایتھلیٹ لیاقت علی بھی لندن اولمپک سے باہر ہو گئے ہیں ۔ لیاقت علی 100میٹر دوڑ میں چوتھے نمبر پر رہے ہیں جبکہ انہوں نے مقررہ فاصلہ 10.90سیکنڈ میں طے کیااور وہ مردوں کی 100میٹر دوڑ میں ھیٹ کے مقابلے سے ہی باہر ہو گئے

مزید : کھیل


loading...