گلبہار میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ ، دکان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

گلبہار میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ ، دکان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
گلبہار میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ ، دکان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلبہار کے علاقے میں ٹائلز کی دکان پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق اور سیلز مین راحیل زخمی ہوگیا جسے ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں منتقل کردیاگیاہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار آئے جنہوں نے آتے ہی فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے واقعہ کو بھتہ خوری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ رمضان کے شروع میں پوری مارکیٹ میں بھتہ خوری کی پرچیاں تقسیم کی گئی تھیں ۔

مزید : کراچی


loading...