کراچی میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں کے درمیان تصادم ، چار افراد شدیدزخمی

کراچی میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں کے درمیان تصادم ، چار افراد شدیدزخمی
کراچی میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں کے درمیان تصادم ، چار افراد شدیدزخمی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شیریں جناح کالونی میں دو ٹرانسپورٹرگروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں چار افراد شدیدزخمی ہو گئے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کی حالت تشویش نا ک ہے جنہیں ایمر جنسی وارڈ سے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ زخمی ہونے والے افراد تیز دھار آلے کے وار سے زخمی ہوئے ہیں ۔ دونوں گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ کا سلسلہ ا بھی جاری تھا کہ اسی دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...