مصری شاہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

مصری شاہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی
مصری شاہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مصری شاہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی جس سے ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی تیسری منزل پر تعمیر جاری تھی کہ دوسری منزل کی چھت گر گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد دے دی گئی ہے ۔

مزید : لاہور