آتش بازی کے سامان کی تیاری پر دہشت گردی ایکٹ لاگو ہوگا

آتش بازی کے سامان کی تیاری پر دہشت گردی ایکٹ لاگو ہوگا
آتش بازی کے سامان کی تیاری پر دہشت گردی ایکٹ لاگو ہوگا

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت پنجاب نے آتش بازی کا سامان بنانے اور فروخت کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ حکام کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مقصد آئے روز آتش بازی کے سامان سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کو روکنا ہے۔

مزید : جرم و انصاف


loading...